تحقیق کا انکشاف: الٹرا پروسیسڈ غذائیں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ 41 فیصد تک بڑھا دیتی ہیں

ایک نئی سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ خوراک کا زیادہ استعمال پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کو 41 فیصد تک بڑھا سکتا ہے، خواہ فرد سگریٹ نوش ہو یا نہ ہو۔