پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا سیریز شیڈول: ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی تفصیلات

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا سیریز شیڈول جاری، فیصل آباد 17 برس بعد ون ڈے کی میزبانی کرے گا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بالآخر شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا سیریز شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز شامل […]