فیض حمید کے بھائی کے خلاف مقدمہ، جعلی انتقال پر ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قیمتی زمین منتقل کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔
فیض حمید کی سزا کے خلاف اپیل: فوجی عدالت کے فیصلے کو چیلنج

فیض حمید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر 14 سال قید، سرکاری راز افشا کرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے الزامات تھے۔ جانیں اپیل کا قانونی عمل، 15 ماہ طویل کورٹ مارشل اور فوجی قانون کے اہم نکات۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی 14 برس قید کی سزا کے خلاف قانونی اپیل دائر کر دی۔ اپیل میں مقدمے کے 40 دن کے اندر قانونی کارروائی مکمل کرنے کی درخواست کی گئی۔
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کورٹ مارشل میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سمیت تمام الزامات میں مجرم قرار دے کر 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
ضمنی الیکشن میں تاریخی فتح آج نہ فیض حمید ہے نا وہ ججز جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے:مریم نواز کا بیان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیان ہے کہ مسلم لیگ ن نے بیانیے پر نہیں کارکردگی پر ضمنی الیکشن جیتا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج نہ فیض حمید ہے اور نہ وہ ججز جو پی ٹی آئی کو الیکشن جتواتے تھے، اسی لیے مقبولیت کے دعوے زمین بوس ہو گئے۔