پیٹرول اور ڈیزل سستا – حکومت کا سالِ نو پر بڑا اعلان اور ٹیکس تفصیلات

پیٹرول اور ڈیزل سستا حکومتی اعلان

نئے سال 2026 کے آغاز پر حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول 10.28 روپے جبکہ ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ہے، ساتھ ہی حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس معطل کر دیا گیا ہے تاکہ عوام کو فوری ریلیف مل سکے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]