پٹرول پمپ مالکان کا احتجاج: قیمتوں کے تعین پر تحفظات، ہڑتال کی دھمکی

پٹرول پمپ مالکان نے قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے فوری مشاورت کا مطالبہ کیا اور مطالبات نہ ماننے پر پٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔