محسن نقوی قائداعظم یونیورسٹی میں پختون طلباء کے ساتھ روایتی رقص اتن میں شامل

محسن نقوی قائداعظم یونیورسٹی پہنچے، پختون طلباء کے ساتھ رقص اتن میں حصہ لیا، ثقافت اور تعلیم پر زور دیا۔
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلز سے سیکڑوں طلباء گرفتار ، ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی

قائداعظم یونیورسٹی کی ہاسٹل انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 پر چھاپہ مارا اور درجنوں طلباء کو گرفتار کیا۔ یونیورسٹی کا مؤقف ہے کہ ہاسٹلز گرمیوں کی تعطیلات اور مرمت کے باعث بند کیے جا رہے تھے۔
قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل خالی کرنے کا حکم، ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو شام تک مکمل طور پر خالی کرنے کا حکم، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سخت احکامات جاری کر دیے۔