اسلام آباد بار ایسوسی ایشن انتخابات: انتخابی مہم پر سخت پابندیاں نافذ

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے سخت ضابطہ اخلاق جاری۔ انتخابی مہم میں لنچ، ناشتہ، ڈنر اور ہائی ٹی پر پابندی، اسلحہ نمائش بھی ممنوع۔