قطر ایئر ویز پرواز میں مسافر کی موت، اہل خانہ نے ایئرلائن پر مقدمہ دائر کر دیا

قطر ایئر ویز کی پرواز میں کھانا کھاتے ہوئے مسافر جاں بحق، اہل خانہ نے ویجیٹیرین کھانا نہ دینے پر ایئر لائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا۔