وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ میں اعلیٰ قطری قیادت سے ملاقاتیں، دفاع اور تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ میں قطری قیادت سے ملاقاتیں کیں، دفاع، سکیورٹی اور تجارت میں تعاون بڑھانے اور مشترکہ ٹاسک فورس اجلاس پر اتفاق کیا گیا۔