قلات میں کامیاب آپریشن 12 بھارتی سرپرست دہشتگردوں کا خاتمہ، سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

بھارتی سرپرست دہشتگردوں

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں خفیہ معلومات پر مبنی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 12 بھارتی سرپرست دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، کسی بھی دیگر بھارتی سرپرست دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن اور عزم استحکام مہم جاری رہے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

‫ 21 جولائی کو قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب لانگو لاپتہ افراد کی لسٹ میں تھا، شواہد منظرعام پر آگئے‬

قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب لانگو کی تصویر

سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد لاپتہ افراد دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے، جن میں سے کئی قلات، گوادر اور نیول بیس حملوں میں مارے گئے۔ فتنہ الہندوستان جیسے گروہ ایسے افراد کو لاپتہ ظاہر کر کے ریاست پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]