اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس سہولت اسلام آباد: لرنر پرمٹ اب ناکوں پر

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے “ڈرائیونگ لائسنس سہولت اسلام آباد” مہم کے تحت شہر کے مختلف ناکوں پر فوری لرنر پرمٹ کی سہولت فراہم کی ہے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس لائسنس مہم 2025: 540 فیصد اضافہ، الیکشن کمیشن کے بعد سب سے بڑی عوامی مہم

وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر شروع کی گئی لائسنس مہم 7 اکتوبر کو مکمل ہوگئی۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کے مطابق مہم کے دوران ایک لاکھ 28 ہزار شہریوں نے لائسنس بنوایا، جو گزشتہ آٹھ سالوں میں 540 فیصد اضافے کے ساتھ نیا ریکارڈ ہے۔