پاکستان میں اسموگ کا خطرہ: این ڈی ایم اے نے پنجاب اور کے پی کے بڑے شہروں کیلئے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان میں اسموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر این ڈی ایم اے نے شہریوں کے لیے سفری اور حفاظتی ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ حادثات اور بیماریوں سے بچا جا سکے۔
پنجاب میں اسموگ کی صورتحال سنگین، حکومت کے ہنگامی اقدامات

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ حکومت نے فضائی آلودگی کم کرنے، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے اور اسموگ گنز کے استعمال کا آغاز کر دیا۔