میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا اعلان

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات 27 مارچ سے جبکہ نہم کے 17 اپریل سے شروع ہوں گے۔ عملی امتحانات مئی میں منعقد کیے جائیں گے۔
نویں جماعت کے نتائج 2025 جاری، طلبا پنجاب بھر کے بورڈز سے رزلٹ چیک کریں

پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان: طلبا اپنے رزلٹ آن لائن چیک کریں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے آج نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نویں جماعت کے نتائج 2025 کے منتظر لاکھوں طلبا و طالبات اب اپنے رزلٹ آن لائن چیک کر […]