لاہور میں بسنت کی تقریبات، 20 سال بعد شہر بھر میں تیاریاں، زونز قائم

لاہور میں بسنت کی تقریبات 20 سال بعد ایک بار پھر منعقد کرنے کے لیے انتظامات زور و شور سے جاری ہیں، شہر کو ریڈ، ییلو اور گرین زون میں تقسیم کر کے سکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔