کراچی کنگز نے پی ایس ایل فرنچائز معاہدے کی 10 سالہ تجدید کر دی

کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ اپنا فرنچائز معاہدہ 10 سال کے لیے تجدید کر لیا۔ لیگ اور ٹیم دونوں نے اس معاہدے کو پی ایس ایل کی مضبوطی اور وقار میں اضافے کا اہم قدم قرار دیا ہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو تحفہ میں گولڈ پلیٹڈ آئی فون اور بیٹ پیش

پی ایس ایل میں 10 سال مکمل ہونے پر لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو تحفہ میں گولڈ پلیٹڈ آئی فون اور بیٹ پیش کیا۔ سی او او سمیر رانا نے تقریب سے خطاب کیا اور زمبابوے کی ٹیم اور کھلاڑی سکندر رضا کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی خدمات لاہور قلندرز کے لیے بہت اہم تھیں۔