پاکستان میں برفباری اور بارش کا الرٹ: بالائی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، سیاحوں کی آمد اور محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

پاکستان میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ؛ بالائی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، پنجاب میں 27 دسمبر سے بارش کا امکان۔
محکمہ موسمیات اور PDMA کا الرٹ: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے سموگ ختم ہوگی اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی بڑھے گی۔
پاکستان کا موسم آج محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کا موسم آج خشک اور سرد رہے گا، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور ہلکی دھند چھائی رہے گی۔
لاہور میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش، موسم خوشگوار

لاہور میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور درجہ حرارت 23 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا سسٹم بدستور موجود ہے اور مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔