بلبلِ صحرا ریشماں کو رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے مگر آواز آج بھی امر ہے

بلبلِ صحرا ریشماں کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس گزر گئے، مگر ان کی درد بھری آواز اور "لمبی جدائی” کی تان آج بھی دلوں میں گونجتی ہے۔ ان کی گائیکی پاکستان کی ثقافتی پہچان ہے۔