‫29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی: موسلادھار بارشیں اور ممکنہ خطرات‬

‫29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی – پاکستان میں موسلادھار بارشوں اور ممکنہ خطرات کی تفصیل‬

‫29 اگست تا 2 ستمبر بارش کی پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، اور نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں، جبکہ زراعت اور پانی کے ذخائر کے لیے یہ بارشیں خوش آئند ثابت ہو سکتی ہیں۔‬

ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی جبکہ علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار

پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ، کشمیر، جنوبی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بعض علاقوں میں شدید گرمی اور مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]