دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیار، جو نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ہے

دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیار کر لیا گیا ہے جو نمک کے ایک دانے سے بھی چھوٹا ہے اور بغیر کسی بیرونی کنٹرول کے خود حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔