راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل شروع ہوگی 45 بسیں روٹس پر رواں

راولپنڈی الیکٹرک بس سروس کل سے شروع ہو رہی ہے، پہلے مرحلے میں 45 بسیں چار روٹس پر چلیں گی، ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب بڑا قدم۔