سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروباری دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار مثبت رہا، 100 انڈیکس 1945 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 161,538 پوائنٹس پر بند ہوا۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھا گیا۔