بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ: فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا سخت ردِعمل

بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں امن و امان کی کوششوں کو نشانہ بناتے ہوئے نامعلوم حملہ آوروں نے رات گئے امن کمیٹی کے دفتر پر دھاوا بول دیا، جہاں اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش کے لیے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
بلوچستان آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 بھارتی سرپرست دہشتگرد ہلاک

بلوچستان آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرست دہشتگردوں کو ہلاک کرکے امن قائم کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
پاک سعودیہ دفاعی تعاون معاہدہ: تاریخی تعلقات کو نئی جہت

محسن نقوی: پاک سعودیہ دفاعی تعاون معاہدہ نے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔