خیبرپختونخوا امن و امان کی حالت پر وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر کی تبادلۂ خیال

خیبرپختونخوا امن و امان کی بحالی کیلئے وفاقی و صوبائی قیادت کا مشترکہ عزم
وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی؛ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے نئے باب پر گفتگو

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان ملاقات میں انسداد دہشت گردی، بارڈر سکیورٹی، انسداد منشیات، فرانزک سائنس، کوسٹ گارڈز اور معاشی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں ممالک نے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔