شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی، عوامی خوشی اور خدشات

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی، اسلام آباد، پنجاب، کے پی اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کا امکان۔ عوام نے خوشی اور تنقید کے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔