سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس معاوضہ دینے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ متاثرہ دکانداروں کو پانچ لاکھ روپے فوری امداد اور ایک کروڑ روپے بلاسود قرض فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026: محمد زکریا فاتح، 20 ہزار ڈالر سے زائد کا انعام

مصر کے محمد زکریا نے کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کا مینز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے آل ابو العنین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی اور 20 ہزار ڈالر سے زائد کی انعامی رقم حاصل کی۔
100 ملی میٹر بارش کی نکاسی کے لیے پورا شہر کھودنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کا نکاسی آب کا نظام 100 ملی میٹر سے زائد بارش برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، اگر اس سطح کا نظام بنانا ہے تو پورا شہر دوبارہ کھودنا پڑے گا۔