مری میں لینڈ سلائیڈنگ: گھروں میں دراڑیں، درجنوں درخت گر گئے، ہنگامی انخلا شروع

مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گھروں کو نقصان، درجنوں درخت گر گئے، انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت جاری کر دی۔