تنازعات کے باوجود فاطمہ بوش کی فتح—میکسیکن حسینہ مس یونیورس 2025 بن گئیں

میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش نے مس یونیورس 2025 جیت کر عالمی مقابلہ حسن میں نئی مثال قائم کردی۔
مس یونیورس 2025: 21 نومبر کو تھائی لینڈ میں حسیناؤں کا عالمی مقابلہ

تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس 2025 کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی روما ریاض سمیت 122 حسینائیں حسن، اعتماد اور صلاحیت کا مظاہرہ کریں گی۔
نادین ایوب مس یونیورس 2025 میں فلسطین کی آواز بنیں گی

نادین ایوب مس یونیورس 2025 میں فلسطین کی پہلی نمائندہ ہوں گی، وہ کہتی ہیں کہ ان کی شرکت غزہ کے مظلوم عوام کی نمائندگی اور انصاف کے پیغام کے لیے ہے۔
مس یونیورس 2025 میں امارات کی نمائندگی، مریم محمد نے تاریخ رقم کردی

مس یونیورس 2025 میں پہلی بار امارات کی نمائندگی مریم محمد کریں گی، جو فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل ہیں۔ یہ عرب خواتین کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔