دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بند کمروں سے نکل کر مشترکہ پالیسی بنائیں – سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ بند کمروں سے نکل کر سیاستدانوں، سیکیورٹی فورسز اور عوام کے ساتھ مل کر ہوگا۔ امن جرگے میں طویل المدتی پالیسی اور مشترکہ قربانیوں پر زور دیا گیا۔