جنگ بندی معاہدہ؛ حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 لاشیں اسرائیل کے حوالے کیں

حماس کی جانب سے انسانی ہمدردی کے تحت اقدام فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کیں جو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا حصہ ہے۔یہ اقدام 20 یرغمالیوں کی رہائی کے ایک روز بعد عمل میں آیا جب حماس نے 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے […]
ٹرمپ، السیسی، اردوان، اور امیر قطر کے غزہ امن معاہدہ پر دستخط، مشرقِ وسطیٰ میں نئے دور کا آغاز

شرم الشیخ میں امریکی صدر ٹرمپ، مصری صدر السیسی، ترک صدر اردوان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد نے غزہ امن معاہدے پر تاریخی دستخط کیے۔
یہ معاہدہ اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی اور تعمیرِ نو فنڈ کے قیام کا ضامن ہے۔
عالمی رہنماؤں نے اسے مشرقِ وسطیٰ میں امن، ترقی اور استحکام کے نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔
غزہ امن معاہدہ؛ شہباز شریف کی شرم الشیخ آمد، مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی راہ

شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک، عالمی رہنماؤں کے ہمراہ مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی بنیاد رکھنے کا عزم۔
حماس غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی

حماس غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، اسرائیل سینکڑوں فلسطینی قیدی رہا کرے گا، مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی امید۔
غزہ جنگ بندی قریب: وزیراعظم شہباز شریف کا بیان – پاکستان فلسطین کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے قریب ہے اور پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ انہوں نے صدر ٹرمپ اور مسلم ممالک کے کردار کو سراہتے ہوئے امن کی بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف ڈونلڈ ٹرمپ غزہ امن منصوبہ پر خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن خطے کے سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
ایران کی جوہری صلاحیت ختم، مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک اسرائیل کو تسلیم کرلیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جوہری طاقت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے اور عرب ممالک کو اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کی تلقین کی ہے۔