اسرائیل کی لبنان میں زمینی کارروائی شروع؛ حزب اللہ کے ٹھکانے نشانہ

اسرائیلی ٹینکوں کی لبنان میں زمینی کارروائی کے لیے سرحد پر موجودگی

اسرائیلی فوج کی 91 ویں بریگیڈ نے جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد حزب اللہ کے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنا اور سرحدی دفاع کو مضبوط بنانا ہے، جبکہ لبنانی وزارتِ صحت نے بھاری جانی نقصان کی تصدیق کی ہے۔

قطر اسرائیل حملہ : قطری وزیراعظم نے حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیا

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اسرائیلی حملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر اس جارحیت کو ہرگز نظرانداز نہیں کرے گا اور اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کے لیے تمام آپشنز زیر غور ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]