پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2025: 100 انڈیکس میں 85 پوائنٹس اضافہ — مثبت رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی مثبت رجحان جاری ہے، 100 انڈیکس 85 پوائنٹس اضافے سے 162,185 پر پہنچ گیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بھی مزید کم ہوگئی۔