معرکہ حق میں فتح: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرات، ائیر چیف اور بلاول سمیت وفاقی وزراء اعلیٰ کو بھی اعزازات سے نواز دیا گیا

معرکہ حق کی تقریب میں سول و عسکری قیادت کو اعزازات سے نوازا جا رہا ہے

اسلام آباد میں معرکہ حق کی تاریخی فتح کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سول و عسکری قیادت اور بہادر افسران کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے افسران اور سول شخصیات کو ہلال جرات، نشان امتیاز، ستارہ بسالت اور تمغہ بسالت سے نوازا، جبکہ پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹس کو بھی ستارہ جرات سے سرفراز کیا گیا۔

ملک بھر میں آج ‫78 واں یوم آزادی‬ ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان میں 78واں یوم آزادی، عوام کا جوش و خروش اور سبز ہلالی پرچموں کی بہار

پاکستان کا ‫78 واں یوم آزادی‬ اور معرکہ حق کی فتح — ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جشن کا انعقاد اسلام آباد : — پاکستان کا ‫78 واں یوم آزادی‬ اس سال ایک منفرد جذبے اور تاریخی اہمیت کے ساتھ منایا جا رہا ہے، کیونکہ یہ دن معرکہ حق میں پاکستان کی […]

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]