فیس لیس کسٹمز سسٹم: چیئرمین ایف بی آر کا مؤقف اور پوسٹ کلیئرنس آڈٹ رپورٹ

فیس لیس کسٹمز سسٹم مؤثر طریقے سے کام کر رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر نے کہا۔ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ رپورٹ پر انکوائری جاری ہے جبکہ ملوث اہلکار معطل اور گرفتار کر لیے گئے۔
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس، معیشت اور عوام پر اثرات زیر بحث

پاکستان کی معیشت اور عوامی مشکلات پر براہ راست اثر ڈالنے والے اہم مقدمے سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔ ججز نے حکومت سے ٹیکس دہندگان میں تفریق پر سخت سوالات کیے ہیں۔
پی ایس ایکس میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 1 لاکھ 49 ہزار کی سطح سے اوپر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور حکومتی پالیسیوں کے استحکام نے مارکیٹ کو 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح تک پہنچا دیا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت 7 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

مالی سال 2024-25 میں پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت 7.59 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان کی امریکا کو برآمدات میں 10 فیصد اضافہ جبکہ امریکا سے درآمدات میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا 15 روزہ شٹ ڈاؤن — پیداوار عارضی طور پر معطل

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 17 اگست 2025 سے 15 روز کے لیے ری جنریشن شٹ ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، جس کے دوران پیداوار بند رہے گی۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام پلانٹ کی تکنیکی اپ گریڈیشن اور حفاظتی معائنے کے لیے ضروری ہے۔
مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی؟ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھ دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے معیشت کے استحکام اور مہنگائی پر کنٹرول کی کوششوں کا اظہار ہوتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دھماکیدار تیزی! 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا طوفانی سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس 2,285 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 138,665 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک موقع پر 138,943 کی بلند ترین سطح تک بھی پہنچا۔ آج مارکیٹ میں 78 کروڑ شیئرز کا لین […]
سونے کی اُڑان کو بریک! چار روز بعد قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]