ہرش مہتا کون ہیں؟ ملائکہ اروڑا کے مسٹری مین کی تفصیلات

ہرش مہتا، ملائکہ اروڑا کے مسٹری مین، کنسرٹ اور ایئرپورٹ پر دیکھے گئے۔ 19 سال کی عمر کا فرق، ہیرہ تاجر کی شناخت۔ تازہ gossip اور ویڈیوز۔
57 سالہ ارباز خان بیٹی کی پیدائش پر خوشی سے نہال، شورا خان نے ممبئی میں پہلی اولاد کو جنم دیا

57 سالہ ارباز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، اہلیہ شورا خان نے ممبئی کے اسپتال میں پہلی اولاد کو جنم دیا، خان فیملی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔