یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے لیے اہم خبر، 25 ارب 25 کروڑ کا پیکیج منظور

پاکستان میں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے لیے اہم خبر سناتے ہوئے 25 ارب 25 کروڑ روپے کا خصوصی پیکیج تیار کیا ہے جس سے ریگولر، کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز اور بیواؤں کو ریلیف ملے گا۔