ملتان سلطانز آکشن کا فیصلہ، پی ایس ایل فرنچائز کی فروخت پر بڑا بریک تھرو

ملتان سلطانز آکشن کا باضابطہ فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ جلد اوپن بڈنگ کے ذریعے فرنچائز فروخت کرے گا، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے بعد قیمت میں اضافے کی توقع ہے۔