فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بڑا اقدام: بلوچستان میں منشیات کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن مہم کا آغاز

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ہدایت پر بلوچستان میں منشیات کے خاتمے کے لیے انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) اور مقامی اداروں کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ مہم کا مقصد صوبے کو منشیات سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے۔