ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی: اب ایپ اوپن کرتے ہی اشتہارات دیکھیں

ٹک ٹاک نے نئے اشتہاری فارمیٹس متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ایپ کھولتے ہی برانڈز کے لوگوز اور پندرہ منٹ میں تین اشتہارات دکھائے جائیں گے۔