گوگل میپس نیا پارکنگ فیچر متعارف اب گاڑی تلاش کرنا ہوا بے حد آسان

گوگل میپس نیا پارکنگ فیچر آئی فون صارفین کیلئے متعارف کرا دیا گیا ہے، جو خودکار طور پر گاڑی کا پارکنگ مقام محفوظ کرتا ہے اور ڈرائیور کو واپس گاڑی تک پہنچنے میں مدد دیتا ہے۔