گجرات بارش: موسلادھار بارش سے شہر ڈوبا، دفاتر اور سڑکیں زیر آب

گجرات بارش نے ایک بار پھر شہر کو جل تھل کر دیا، ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، دفاتر اور سڑکیں پانی میں ڈوبنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔