ماسکو میں شدید برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو میں شدید برف باری کے باعث گزشتہ 200 سال کا موسمی ریکارڈ ٹوٹ گیا، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔
ملک بھر میں بارشوں کا امکان، کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جب کہ لاہور، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے، جس سے موسم میں وقتی بہتری آسکتی ہے۔