این ڈی ایم اے کی بارشوں کی پیشگوئی آئندہ مون سون میں 22 سے 26 فیصد زائد بارشیں متوقع

این ڈی ایم اے کی بارشوں کی پیشگوئی کے مطابق 2026 کے مون سون میں 22 سے 26 فیصد زائد بارشیں ہوسکتی ہیں جس پر وفاق اور صوبوں کو پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔