موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی: مسافروں کو 9 لاکھ سے زائد کرایہ واپس

آئی جی موٹروے پولیس کی ہدایت پر 15 مارچ سے جاری خصوصی مہم کے دوران مسافروں کو 9 لاکھ روپے سے زائد کا زائد کرایہ واپس کروا دیا گیا ہے۔ اوور لوڈنگ اور بغیر روٹ پرمٹ گاڑیوں کے خلاف سینکڑوں چالان کیے گئے ہیں۔
موٹروے پر ہیوی بائیکس پابندی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موٹروے پر ہیوی بائیکس پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ موٹروے پولیس نے مؤقف اپنایا کہ ٹریننگ اور درست لائسنس کے بغیر اجازت نہیں دی جا سکتی۔