پاکستان کا افغان طالبان رجیم کے خلاف آپریشن غضب للحق شروع، افغان طالبان کو منہ توڑ جواب، متعدد چوکیاں تباہ

پاکستان نے افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق شروع کر دیا، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد چوکیاں تباہ اور دشمن کو بھاری نقصان پہنچا۔
پاک افغان سرحد پر کشیدگی، افغان طالبان کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب،

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی، متعدد چوکیاں تباہ، 30 اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات۔