ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.73 فیصد بڑھ گئی، 14 اشیائیں مہنگی اور 12 سستی ہوئیں، عوام کی مشکلات میں اضافہ۔
پاکستان میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ — تازہ ترین اعدادوشمار جاری

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ، پی بی ایس نے تازہ قیمتیں جاری کردیں۔
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 4.57 فیصد تک جا پہنچی

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.49 فیصد بڑھ کر سالانہ 4.57 فیصد تک پہنچ گئی، جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی، مہنگائی چھٹے ہفتے بھی بے قابو

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں چھٹے ہفتے بھی مسلسل اضافہ جاری ہے۔ کئی شہروں میں قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ حکومت کی درآمدی اجازت کے باوجود عوام ریلیف سے محروم ہیں۔