پشاور میں مرغی کی قیمت میں کمی، زندہ مرغی فی کلو 10 روپے سستی

پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد مرغی کا گوشت بھی سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے
برائلر گوشت کی قیمت میں کمی سے صارفین کو ریلیف مل گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی سے عوام کو ریلیف، تازہ نرخ 395 روپے فی کلو مقرر، مزید کمی کا امکان۔
ملک میں مہنگائی میں کمی عوام کے لیے خوشخبری

پاکستان میں کئی ماہ بعد مہنگائی میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جس سے عوام کو دالوں، چاول، اور چینی کی قیمتوں میں ریلیف ملا ہے۔