پنجاب میٹرو بس، اورنج لائن، اسپیڈو اور ای بس میں ایک ہی ٹی کیش کارڈ سے سفر ،1لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں

پنجاب میں میٹرو بس، اورنج لائن، اسپیڈو اور ای بس سروسز کے لیے ایک ہی ٹی کیش کارڈ متعارف کرا دیا گیا، جس سے کیش لیس، آسان اور محفوظ سفر ممکن ہوگا، اب تک ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین اورمیٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اورنج لائن اور میٹرو بس کے لیے ٹوکن سسٹم ختم کر دیا ہے۔ اب شہری کیش لیس "ٹی کارڈ” کے ذریعے تمام میٹرو سروسز استعمال کر سکیں گے، جس سے سفری سہولت مزید بہتر ہو جائے گی۔