یکم جنوری بینک تعطیل 2026: سٹیٹ بینک کا نوٹیفکیشن جاریسٹیٹ بینک نے یکم جنوری کو بینک تعطیل کا اعلان کر دیا، برانچز میں پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔