کری ایٹرز کے لیے خوشخبری ٹک ٹاک کے نئے فیچرز نے تخلیقی آزادی کو محفوظ بنا دیا

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں جو کری ایٹرز کو محفوظ، مثبت اور بااختیار تخلیقی ماحول فراہم کرتے ہیں۔
گوگل ڈسکور کے نئے فیچرز صارفین کے لیے بڑا ریلیف

گوگل ڈسکور کے نئے فیچرز کے تحت صارفین اب گوگل ایپ میں سوشل میڈیا پوسٹس اور یوٹیوب شارٹس بھی دیکھ سکیں گے۔