مارچ 2026 بلڈ مون، مکمل قمری گرہن کا نایاب منظر

مارچ 2026 میں آنے والا بلڈ مون ستاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک یادگار لمحہ ہوگا، جب مکمل قمری گرہن کے دوران چاند گہرا سرخ رنگ اختیار کر لے گا۔
خطرناک شہابی پتھر YR4: زمین سے خطرہ ٹل گیا، مگر چاند سے ٹکرانے کا خطرہ

ماہرین کے مطابق شہابی پتھر YR4 کے دسمبر 2032 میں چاند سے ٹکرانے کے 4.3 فیصد امکانات ہیں، جو چاند کی سطح پر ایک بڑا گڑھا پیدا کر سکتا ہے۔